جمیع عقیدتمندان و مریدین باسعادت کو خاص طور پر تنبیہ کی جاتی ھے کہ ہر چہار عرائس
١۔ حضورسیدنا غوث الاعظم رضیاللہ تعالیٰ عنہ
٢۔ حضرت سیدنا ثانی محی الدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
٣۔ حضرت مخدوم حاجی پیر سید محمدؐصدرالدین شاہصاحب
٤۔ حضرت قبلہ مخدوم سید شوکت حسین گیلانی
میں شامل ہو کر مستفیض و مستفید ہوں